Glimps of Umar RA welfare estate | حضرت عمر ؓ کی فلاحی ریاست ک...
Glimpse of Umar RA Welfare estate | حضرت عمر ؓ کی فلاحی ریاستآج چودہ صدیاں گزرنے کے بعد بھی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور کی مثالیں کیوں پیش کی جاتی ہیں ، دور فاروقی رضی اللہ عنہ کے دو متاثر کن واقعات مولانا زاہد الراشدی سے سن کر آپ عش عش کر اٹھیں گے۔http://www.messagetv.tv
Posted by Message TV میسج ٹی وی on Thursday, 15 October 2015