امام اعظم کی کنیت ابو حنیفہ کیوں؟ (حصہ سوم) مقرر مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم


کون تھے وہ عظیم شخصیت جس نے اس امت پر بہت بڑا احسان کیا۔ حصہ سوم
حصہ سوم: امام اعظم کو ابو حنیفہ کیوں کہتے ہیں؟جس شخص نے سب سے پہلےاس امت میں دین کو باقاعدہ ترتیب سے لکھوایا کیا آپ بھی اس عظیم شخصیت کو جانتے ہیں نہیں تو آپ بھی جانیے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے زبانی اور سنیے اس عظیم شخصیت سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ بھی۔
Posted by Ahnaf Media Services on Wednesday, 22 April 2015